برانڈ آدھار‎

معلومات،تعلیم اور مواصلاتی حکمت عملی

UIDAIکی معلومات،تعلیم اور مواصلات ( (IECکی حکمت عملی کا مقصد تمام حصہ دار اورشہری کو آ دھارکے استعمال اور فوائد کے بارے میں بیدار کرنا ہے ۔ رجسٹرارUIDAIکے آدھار کے اپلی کیشنز کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کی کوشش کریں گےتا کہ سرکاری اور دیگر اسکیموں کے فوائد مخطوب استفادہ کنندگان تک پہنچ سكیں ۔

تمام رہائشیوں تك جامع کوریج موصول ہونے كو یقینی بنانے کیلئے، آدھار کا پیغام درج ذیل مواصلاتی چینلز کے ذریعے پھیلایا جائے گا :

  • وسیع نشریہ اور ٹیلی وژن سےنشر : ٹی ۔وی، ریڈیو، پرنٹ ، انٹرنیٹ
  • علومات : خبریں ، اشاعتیں
  • بیرون د ر : پوسٹرز، دستی اشتہار، وال پینٹینگ ، بینرز، ہورڈنگ
  • تفریح : سینما، کھیل، تحریرظہری
  • ذ اتی رابطہ :سمعی، بصری، ٹیلی پیغام
  • معاون اساس : رجسٹر اور فہرست ساز ایجنسی

IEC فنڈینگ (مالی امداد)

یوآئی ڈی اے آئی مصنوعات اور مکمل د ستاویزکے لئےاور وہ تما م اشیاء جس کا براہ راست تعلق آدھاربرانڈ سے ہو بہ وقت ضرورت مالی امداد فراہم کرتا ہے۔ مواصلاتی اشیاءاور فہرست نویس کے ساتھ منسلک آدھاربرانڈ کے لئے بھی یوآئی ڈی اے آئی مالی تعاون مہیاکرتا ہے۔ تاہم، ان کی مخصوص ضروریات سے متعلق معلومات کی تَبلیغ کے لیے رجسٹرار کی کسی بھی اضافی ضروریات رجسٹرار كے ذریعے سے برداشت کی جائے گے۔

یوآئی ڈی اے آئی کے ذریعے سے مخصوص ٹیم ، متعلقہ ایجنسیوں كے ساتھ جیسے اشتہاری اور عوامی روابط ، رجسٹرارکے ساتھ کام کرتے ہیں تاکہ IEC کی حکمت عملی مکمل ہو سکے ۔

صلاح کار مجلس براۓ بیداری اور مواصلاتی حکمت عملی :