آدھار‎ علامت

تصور اور علامت

آدھا ر سابقہ منفردشناخت نمبر (UID) کا برانڈ نام ہے۔ پروگرام کی تغیراتی صلاحیت كو مد نظر رکھتے ہوئے یو آئی ڈی اے آئی کی طرف سے آدھار نمبر كے لئے جاری كیا گیا نام اور لوگو ڈیولپ كیا گیا ہیں۔

ایک ساتھ مل کر، ملک بھر کے لوگوں تک پیغام دینے كے لئے آدھار برانڈ (جسے پہلے' UID' کے طور پر جانا جاتا تھا) اور لوگو، یو آئی ڈی اے آئی کے مینڈیٹ کے اسپریٹ اور اصل سے مواصلت كرتے ہے۔ یعنی کہ بھارت کے ہر باشندے کو رہائشیوں كی آبادی اور بایومیٹرک معلومات سے منسلک ایک منفرد شناختی نمبر، جاری کرنا ہے۔ جس کا استعمال وہ ہندوستان بھر میں کہیں بھی اپنی شناخت کے لئے کر سکتے ہیں، مزید بہت سارے فوائد اورخدمات تک رسا ئی حاصل کرسکتےہیں۔

آدھار نے 'فاؤنڈیشن'، یا 'حمایت' میں ترجمہ كیا ہے۔ یہ لفظ تمام ہندوستانی زبانوں میں موجود ہے اور اس لئے ملک بھر یو آئی ڈی اےآئی كے پروگرام کی برانڈینگ اور مواصلات میں استعمال کیاجاتا ہیں۔

اس کے علاوہ، منفرد اور مرکزی، آن لائن شناخت کی تصدیق آدھار كی ضمانت جو ایک سے زیادہ کی خدمات اور اپلی کیشنز کی تعمیر، اور ماركیٹس تک کنیکٹوٹی سہولت کے لئے بنیادی تشکیل دیتا ہیں۔

آدھار كسی بھی رہائشی کو ملک میں کہیں بھی ، کسی بھی وقت، ان کی خدمات اور وسائل تک رسائی حاصل کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔

برانڈ كی رہنمائی

آدھا ر علامت واحد مکمل مربع طرز میں نہیں ہے ۔علامت کی چوڑائی ، اونچائی سے تھوڑی زیادہ ہے اور یہ ضروری ہے کہ علامت کو بے عیب طرزسے بنایا جائے ، چونکہ یہ برانڈ کی شبیہ پر تنقید ہے۔ ہمیشہ دیئے ہوئے تناسب سے علامت کی توثیق کرے جو نیچے شکل میں دیا ہوا ہو۔

Aadhaar Logo