آرکائیو جدید علامت

مقابلہ

فروری 2010 میں ، UIDAI نے آدھار کی علامت کے لئے ملک بھر میں مقابلہ منعقد کیا تھا۔ درج ذیل ہفتے میں 2000 سے زائد اندراج ملك بھر سے موصول ہوۓ تھے ۔

جتنے والوں كے اندراج كا فیصلہ كرنے كا معیار تھا :

  • علامت(لوگو) UIDAI کے مقصد اور اہداف کی اہمیت کو ظاہر کرنا چاہیے
  • علامت (لوگو) یہ پیغام دینا چاہیے کہ آدھارملک بھر میں تمام شہریوں کو متغیر مواقع دیتا ہیں اور یہ غرباء کو یکساں خدمات اور وسائل کی رسائی دیں گا۔
  • علامت (لوگو) ایسی ہونا چاہیے جو ملک بھر میں آسانی سے سمجھ سکے اور پیغام دے سکیں۔

وسیع پیمانے پر علامت (لوگو) کے ڈیزائن مقابلے کے لئے موصول ہوئے۔ جمع شدہ ڈیزائن صلاح کار مجلس براۓ بیداری اور مواصلاتی حکمت عملی ( (ACSAC، کے ذریعے جانچے گئے۔ UIDAI کا صلاح کا ر گروپ معروف ماہروں پر مشتمل تھا۔

مجلس نے معیار پر اترنے والی فہرست بنائی۔ "ہمیں اختتامی فائنلسٹ کو منتخب کرنےاور حتمی امیدواران میں کافی دشواری آئی ، " محترم کرن خلاپ رکن مجلس کہتےہیں،" شکریہ، ہم قبول کرتے ہیں کہ منتخب کرنےکے جو اصول قائم کئے گئے تھے وہ موضوعات اور تعصّب کو کم کرتےہیں۔

حتمی امیدوار كی فہرست تھی :

  • مائیکل فولے
  • سیفرون برانڈ كنسلٹنٹس
  • سدھیر جان حورو
  • جینتھ جین اور مہیند ر کمار
  • اتول ایس پانڈے

جیتے ہوئے ڈیزائن کو یہاں دکھایاگیا ہے جو مسٹر اتول ایس پانڈے ، پونے، کی طرف سے پیش کیا گیا تھا۔

winning
winning2

محترم جناب پانڈے جی نے کہا کہ " یو آئی ڈی اے آئی کے منصوبے میں شراکت كا موقع میرے لئے ایک عظیم اعزاز ہے۔ مجھے یقین ہے كہ اس مقابلے نے یو آئی ڈی اے آئی كے وعدہ كے مطابق یكساں مواقع كی سب كو تقویت دی ہے کیونکہ ہمیں اس نے ڈیزائن بنانے كے بہت سے مواقع دیئے ، اور، ایک واقعی قابل تغیر منصوبے "کا حصہ بننے کا موقع دیا ،یہ سچ میں ایک تبدیلی لانے والا پروجیکٹ (منصوبہ)ہے-"

Logo Launch

lounch1
lounch2
lounch3

آدھار علامت (لوگو) کی پرچم کشائی UIDAI ماحولیاتی نظا م موقع پر وگیان بھون، نئی دہلی 26 اپریل2010 کو منعقد ہوئی تھی۔ علامت (لوگو) مقابلے کے فاتح (جیتنے والا) اتول ایس پانڈےکو انعامی رقم ایك لاكھ روپے تھی ۔ اور دیگر آخری چار حتمی امیدوار کودس دس ہزار روپے ملے۔